ایف بی آر میں متعدد افسروں کے تقررو تبادلے، ایک ریٹائرڈ
لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 4 کسٹم سپرنٹنڈنٹوں اور ایک پرنسپل آپریزر کو گریڈ 17 میں ترقی دے دی ہے سپرنٹنڈنٹ کسٹم محمد نعیم اللہ، راؤ جاوید علی، تنویر احمد ملک، سلیم اور پرنسپل آپریزر عنایت اللہ خان کو گریڈ 17 میں ترقی دے دی گئی ہے علاوہ ازیں ادریس سعید خان سپرنٹنڈنٹ کسٹم لاہور اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہو گئے ہیں۔