• news

پاکستان کو 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر دینگے، دہشتگردی سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھے گی: روسی سفیر

اسلام آباد (اے پی پی) روس پاکستان کو چار ایم آئی۔35 ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا‘ جس سے پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا‘ ۔ یہ بات پاکستان میں روس کے سفیر الیکسی یوروچ دیدوف نے انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد میں ’’پاکستان روس تعلقات‘‘ کے حوالے سے مذاکرے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔

اے پی پی

اے پی پی

ای پیپر-دی نیشن