• news

ڈاکٹر صغیر کا استعفٰی ابھی نہیں ملا، متحدہ کی کچرے کی سیاست سمجھ سے باہر ہے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دانی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر صغیر کا استعفٰی مجھ تک نہیں پہنچا۔ استعفے سے متعلق انہوں نے مجھ سے رابطہ کیا تھا۔ 4 اپریل کو ثابت ہو جائے گا کہ عوام پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں۔ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوامی سیاست کی ہے۔ ایم کیو ایم کی کچرے کی سیاست سمجھ سے باہر ہے۔

نوائے وقت رپورٹ

نوائے وقت رپورٹ

ای پیپر-دی نیشن