پاکستانیوں کی اکثریت ملک سے افغانوں کی واپسی چاہتی ہے‘ سروے
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) رائے عامہ کا سروے کرنے والے ادارے گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن نے اپنے تازہ سروے میں بتایا ہے 57 فیصد پاکستانی اس بات کے حق میں ہیں پاکستان میں موجود افغان باشندوں کو پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے جبکہ 32 فیصد پاکستانیوں کی رائے ہے انہیں یہاں رہنے کی اجازت دی جانی چاہئے۔