• news

احمد شفیق کے والد کا ختم چہلم آج ہو گا

لاہور (پ ر) چیف ایگزیکٹو ’’کوتھم‘‘ احمد شفیق چودھری کے والد حاجی عبدالغنی کے ایصال ثواب کے لیے ختمچہلم آج 18 مارچ بروز جمعہ اڑھائی بجے دوپہر لبرٹی کیسل ہال نزد گول چکر 79 ڈی ون مین بلیوارڈ گلبرگ میں ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن