بیویوں سے پٹنے والے شوہر خاموش رہیں حقوق مرداں بل کی حمایت نہیں کرینگے: رانا مشہود
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر تعلیم رانا مشہود نے کہا ہے کہ جو شوہر اپنی بیویوں سے پٹتے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ خاموش رہیں، حقوق مرداں بل کی حمایت نہیں کرینگے۔ خواتین کا بل لانے کا مقصد انہیں مضبوط بنانا ہے۔