• news

پی آئی اے نجکاری: حکومت اور اپوزیشن میں کچھ لو، کچھ دو کے تحت سمجھوتہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن پی آئی اے نجکاری بل کی مخالفت نہیں کرے گی۔ اپوزیشن نے پی آئی اے نجکاری پر حکومت سے کچھ لو کچھ دو کے تحت سمجھوتہ کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن