کراچی: کچرا پھینکنے کے الزام میں عالمگیر خان اور ڈرائیور پر فرد جرم عائد
کراچی(آن لائن)فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیرخان اور انکے ڈرائیور پر سرکاری کام میں مداخلت کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ عالمگیر خان کیس کی سماعت کیلئے ایڈیشنل سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں پیش ہوئے۔