• news

گوجرانوالہ:کرکٹ کے دیوانے پہلوانوں نے اکھاڑے کو پچ بنا لیا، ڈھول کی تھاپ پر رقص

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )کر کٹ کے دیوانے پہلوانوں نے قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے اکھاڑے کو پچ بنا لیا، ڈھول کی تھاپ پر روائتی رقص کرتے رہے، پہلوانوں نے قومی ٹیم کی سپورٹ کیلئے انوکھا انداز اپناتے ہوئے اکھاڑے کو کرکٹ کا میدان بنا لیا جہاں پر پہلوان پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے کرکٹ کھیلنے میں مصروف رہے۔

ای پیپر-دی نیشن