• news

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹروں نے کرائے کم نہ کئے

فیروز والا (نامہ نگار) ڈیزل، پٹرول سستا ہونے کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ والے اکثر مالکان نے تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود کرائے کم نہیں کئے۔ مسافروں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ کرایوں میں کمی نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن