• news

چین: مٹی کا تودہ گرنے سے چھ مزدور ہلاک

بیجنگ (آن لائن) چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم چھ مزدور ہلاک۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان کی کائونٹی مینگلا میں ایک دیوار کی تعمیر کے دوران مٹی کا تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں کم از کم چھ مزدور ہلاک ہلاکتوں میںاضافے کاخدشہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن