• news

عالمی یوم خوشی: ریڈبرڈ کے علامتی کردار کو بان کی مون نے اعزازی سفیر مقرر کر دیا

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ایک تقریب کے دوران ریڈ اینگری برڈ کے علامتی کردار نے عالمی یوم خوشی کیلئے اعزازی سفیر مقرر کر دیاہے۔ ریڈ برڈ موبائل فون پر کھیلی جانے والی گیم کے کردار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن