پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھانکوٹ ائر بیس تک رسائی کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہو: راجناتھ
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستانی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھانکوٹ ائربیس تک رسائی دینے کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایک تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا مجھے پاکستانی ٹیم کے آنے کا میڈیا کے ذریعے پتہ چلا۔
راجناتھ سنگھ