• news

شام:روسی طیاروںکی بمباری داعش کے 18 جنگجو ہلاک

دمشق (نیٹ نیوز) شام کے صوبے رقہ میں جاں بحق افراد کی تدفین کر دی گئی۔ ادھر پیلمائرر میں روسی طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے سبب مزید 18 جنگجو مارے گئے۔
روس/ بمباری

ای پیپر-دی نیشن