• news

شیخ رشید احمد کی معروف اداکارہ ریما اور انکے شوہر ڈاکٹر طارق سے نئی دہلی میں ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نئی دہلی (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان کی معروف اداکارہ ریما اور ان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب سے نئی دہلی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو نئی دہلی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان کی معروف اداکارہ ریما اور ان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب سے نئی دہلی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن