بینظیربھٹو ائر پورٹ پر مسافر سے 3 کلو ہیروئن برآمد
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) بینظیر بھٹو ائر پورٹ پرمسافر سے تین کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ مظفر گڑھ کا محمد ظفر غیرملکی پرواز کے ذریعے دبئی جا رہا تھا۔ اے این ایف نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔