• news

متحدہ کا مینڈیٹ تسلیم کیا جائے، ڈاکٹر عاصم کا دہشت گردی میں کوئی ہاتھ نہیں: اپوزیشن لیڈر

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا چاہئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رول جو بھی ہے لوگ انہیں ووٹ دیتے ہیں، پی آئی اے کا خسارہ 2013ء میں بڑھا ہے۔ اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر آواز اٹھائی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کا دہشت گردی میں کوئی ہاتھ نہیں ہو سکتا۔
، عاصم حسین سیاستدان نہیں ڈاکٹر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن