• news

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان بھرپور ترقی کر رہا ہے: محمود حسین کمبوہ

لاہور (پ ر) سینئر ممبر کوارڈینیشن وزیراعلیٰ پنجاب چودھری محمود حسین کمبوہ نے کہا ہے وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان بھرپور ترقی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اورنج لائن منصوبہ سے میٹرو بس کی طرح عوام کو بڑا ریلیف ملے گا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن