• news

پی آئی اے نجکاری کیخلاف احتجاج ‘ مزید 4 مزدور رہنمائوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس

کراچی (سٹاف رپورٹر) قومی ائیر لائن پی آئی اے انتظامیہ نے ایک بار پھر پی آئی اے کی نجکاری اور ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کر نے والی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا اور 4مزدور رہنمائوں کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں وضاحت کر نے کی ہدایت کی ہے بصورت دیگر نوکریوں سے برطرف کر دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن