• news

مقبوضہ کشمیر میں مڈٹرم الیکشن کرائے جائیں، عمرعبداللہ کا گورنر ووہرا کو خط

سرینگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلی عمرعبداللہ نے پی ڈی پی اور بی جے پی کے درمیان دوبارہ حکومت سازی کیلئے مذاکرات ناکام ہوجانے کے بعد ریاست میں مڈٹرم انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن