• news

سکیورٹی کمپنی کی گاڑی کے ذریعے سمگلنگ کی کوشش، بھاری تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمد

لاہور(خبرنگار) ایف آئی اے نے سکیورٹی وہیکل کے ذریعے بھاری غیر ملکی کرنسی ڈسکہ سے لاہور منتقل کرنے والے گاڑی سے رقم برآمد کرکے قبضہ میں لے لی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گاڑی سے 234600 سعودی ریال، 558 عمانی ریال، 352 کویتی دینار، 16400 متحدہ عرب امارت کے درہم، کینیڈین ڈالر 3450 برآمد کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن