• news

پاکستان میں ہر سال 145 ایکڑ فٹ دریائی پانی دستیاب ہوتا ہے: چیئرمین واپڈا

لاہور(نیوزرپورٹر)پانی کے عالمی دن کے حوالے سے چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے کہا ہے کہ1947ء میں پاکستان میں پانی کی فی کس دستیابی 8ہزار 182مکعب میٹر سالانہ تھی جو 2016ء میں ایک ہزار 32مکعب میٹرسالانہ کی تشویشناک سطح تک کم ہوچکی ہے۔ پاکستان میں ہر سال اوسطاً 145ملین ایکڑ فٹ دریائی پانی دستیاب ہوتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن