• news

پرائیڈ آف پرفارمنس صوفیانہ گلوکار اقبال باہو کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی

لاہور ( این این آئی) پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے صوفیانہ گلوکار اقبال باہو کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی ۔ اقبال باہو 68سال کی عمر میں دل کا جان لیوا دورہ پڑنے کے باعث 24مارچ 2012ءکو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

ای پیپر-دی نیشن