• news

شبقدر: توہین مذہب کے الزام میں ایک دکاندار قتل

پشاور (اے ایف پی) شبقدر کے علاقے میں توہین مذہب کے الزام میں ایک دکاندار کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد موٹرسائیکلوں پر آئے اور دکاندار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ دکاندار پر توہین مذہب کا الزام ہے جبکہ ابھی تک کسی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن