• news

قراردادپاکستان نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے آزادی کی منزل کا تعین کردیا: شیخ انوارالحق


لاہور (پ ر) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان شیخ انوارالحق نے کہا ہے کہ قراردادپاکستان ہماری ملی تاریخ کا روشن باب ہے اس روز برصغیر کے مسلمانوں نے الگ وطن کا مطالبہ کرکے اپنے جذبات اور احساسات کا کھل کر اظہار کیا۔ قراردادپاکستان سے آزادی کی راہ ہموار ہوئی۔ شیخ انوارالحق نے کہا کہ پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا اورہمیشہ قائم رہے گا۔

ای پیپر-دی نیشن