• news

آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ(ن) کی ہو گی، غلام عباس میر


لاہور( پ ر) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے امیدوار ریلی حلقہ ٹو غلام عباس میر نے شاہدرہ میں یو سی ٹو کے چیئر مین کاشف شیخ کے زیر اہتمام کشمیریوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علاقہ میں مقبوضہ کشمیر ی مہاجر ین کا شکریہ ادا کیا اور انہیں یقین دلایا کہ آزاد کشمیر اسمبلی کے آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کلین سویپ کرے گی اور مہاجرین کی تمام نشستوں پر اسکی کامیابی یقینی ہے، جس کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں5سال سے رکے کشمیری بھائیوں کے ادھورے کام مکمل کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن