کراچی: افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے 8 ملازم گرفتار
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے کارروائی میں نادرا کے 8 ملازمین گرفتار کر لئے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے اشفاق عالم کے مطابق گرفتار ملازمین افغان شہریوں کے پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث ہیں۔