ملتان: واپڈا ایمپلائز ہائوسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی الاٹمنٹ، ملزم سعید خان گرفتار
ملتان (نوائے وقت رپورٹ) واپڈا ایمپلائز ہائوسنگ سوسائٹی ملتان میں مبینہ کرپشن کے ملزم سعید خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق سعید خان نے غیرقانونی زمینیں الاٹ کیں۔