ملتان: رکن صوبائی اسمبلی کے بیٹے کی جگہ امتحان دینے والے گرفتار ملزم کی ضمانت منظور
ملتان (سپیشل رپورٹر) سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے ممبر صوبائی اسمبلی کے بیٹے کی جگہ نویں کا امتحان دینے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔