• news

مظفر گڑھ میں بارش، ژالہ باری جماعت اسلامی کا جلسہ بھی متاثر

مظفرگڑھ (صباح نیوز) مظفر گڑھ شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز موسلادھار بارش ہوئی اور اولے پڑے جس کے باعث جماعت اسلامی کا جلسہ بھی بری طرح متاثر ہوا۔ سراج الحق کے مظفرگڑھ میں داخل ہونے کے 15منٹ بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوا اور جیسے ہی سراج الحق جیل روڈ پر واقع پنڈال میں داخل ہوئے، موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن