• news

اسلام آبادسے مانچسٹرجانے والی پرواز میں لینڈنگ کے دوران بزرگ مسافر انتقال کر گیا

لندن(این این آئی)اسلام آبادسے مانچسٹرجانے والی پرواز میں لینڈنگ کے دوران ایک بزرگ مسافر انتقال کر گیا۔ قومی ایئرلائن سے مانچسٹر آنے والی پرواز میں انتقال کرنے والے شخص کی میت کو ان کے شہر منتقل کیا جائیگا ۔
انتقال

ای پیپر-دی نیشن