نواز شریف نے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا نیوکلیئر کانفرنس میں طارق فاطمی شریک ہونگے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا ہے۔ امریکہ میں ہونے والی نیوکلیئر کانفرنس میں اب وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔