• news

مزید تین روسی فوجی ہیلی کاپٹر شام سے واپس چلے گئے

ماسکو (اے پی پی) روس کے3 مزیدبڑے فوجی ہیلی کاپٹر شام سے واپس چلے گئے ۔ ان میںانجینئرز اور ٹیکنیکل سٹاف سوار تھا۔ روس نے اپنا فوجی عملہ شام میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی حملوں کے درمیان تعینات کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن