• news

مولانا عبدالعزیز، انکی اہلیہ، جامعہ حفصہ کی طالبات کیخلاف مقدمہ کی درخواست ابتدائی سماعت پر خارج

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز، انکی اہلیہ اور جامعہ حفصہ کی طالبات کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ابتدائی سماعت پر ہی خارج کردی ہے۔ کراچی کے رہائشی سید خرم ذکی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔

ای پیپر-دی نیشن