• news

اداکارہ و رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان آج ہسپتال داخل ہونگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ اور رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان آج جنرل ہسپتال میں داخل ہو جائیں گی جہاں ان کے دماغ کی متاثرہ شریان کا آپریشن کیا جائیگا۔ انہوں نے قارئین سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن