• news

حکومت خواتین کے شعبوں میں عملی اقدامات کر رہی ہے: حمیدہ وحید

لاہور(لیڈی رپورٹر)وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین نے کہاکہ حکومت خواتین کے تمام شعبوں میں فعال کردار اداکرنے کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔وہ منڈی بہائوالدین کے مقامی سکول میں ڈے کیئر سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی تھی-

ای پیپر-دی نیشن