• news

سنگین غداری کیس کی آج سماعت ہو گی‘ خصوصی عدالت نے مشرف کو ذاتی طور پر طلب کر رکھا ہے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سنگین غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت آج ہو گی۔ پرویز مشرف کے وکلا آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیں گے۔ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو ذاتی طور پر آج طلب کر رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن