• news

پاکستانی فنکاروں کے بالی وڈ میں قابل اعتراض کردار ملکی بدنامی کا باعث ہیں، اداکارہ نور

لاہور(این این آئی) فلم سٹارنور نے بھارتی فلم میں اداکارفواد خان کوقابل اعتراض کردار نبھانے پر شدید تنقیدکا نشانہ بناڈالا۔ سازش کے تحت پاکستان کونیچا دکھانے کیلئے ہمارے فنکاروں کوایسے کردارآفرکیے جاتے ہیں جن کا مقصد وطن عزیز کی ساکھ کونقصان پہنچانا ہے۔پاکستانی فنکاروں کے قابل اعتراض کردار ملکی بدنامی کا باعث ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن