دوسروںکی غلطیوں سے بھی اپنی اصلاح کی جا سکتی ہے: ماریہ واسطی
لاہور( این این آئی) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ دوسروںکی غلطیوں سے بھی اپنی اصلاح کی جا سکتی ہے ، میںخود اپنے آپ کی سب سے بڑی نقاد ہوںکسی دوسرے کو برا کہنے سے پہلے انسان کو اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے ۔