• news

سعودی عرب، امریکہ کی طرف سے کالعدم لشکر طیبہ کی حمایتی 2 تنظیموں اور 4 افراد پر پابندیاں

ریاض (رائٹز) سعودی عرب اور امریکہ نے مشترکہ طور پر کالعدم لشکر طیبہ کی مبینہ 2 سپورٹر تنظیموں اور 4 افراد پر پابندی لگا دی ہے جن میں الرحمن ویلفیئر، جامعہ السیریہ مدرسہ، جیمز الیگزینڈر مکلنٹاک، عبدالعزیز نورستانی، محمد اعجاز سفارش اور نوید قمر شامل ہیں۔ گزشتہ اپریل دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر الفرقان فائونڈیشن پر پابندیاں لگائی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن