• news

برازیل کے وزیر کھیل جار ج ہلٹن مستعفی

ریو ڈی جنیرو(نیوز ڈیسک) برازیل کے وزیر برائے کھیل جار ج ہلٹن نے استعفیٰ دیدیا۔انہوں نے استعفیٰ صدر کو بھجوادیا ہے جس ک تصدیق کر دی گئی ہے ۔ برازیل میں اگست میں ہونے والے اولمپکس میں چند ماہ باقی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن