وزیر داخلہ نے وسیم سیال کو ڈائریکٹر ایف آئی اے مقرر کرنے کی سمری مسترد کر دی
انعام غنی کے تبادلہ سے متحدہ کیخلاف سرفراز مرچنٹ کے الزامات کا تحقیقاتی عمل متاثر ہوا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد انعام غنی کے تبادلے کے باعث سرفراز مرچنٹ کے ایم کیو ایم کی قیادت کے خلاف الزامات تحقیقاتی عمل متاثر ہوا ۔ دوسری طرف وزارت داخلہ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کےلئے کسی موزوں افسر کی تقرری نہیں کی۔ وزیر داخلہ نے وسیم سیال کو ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد مقرر کرنے کی سمری مسترد کر دی۔
سمری مسترد