ملک میں کسی نسواں بل کی ضرورت نہیں: مولانا شیرانی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اسلامی نظریہ کونسل نے خیبرپی کے اور پنجاب اسمبلی کا تحفظ نسواں بل مسترد کر دیا۔ چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک میں کسی نسواں بل کی ضروت نہیں پنجاب حکومت کے منظور کردہ نسواں بل کو خلاف شریعت قرار دیا ہے۔ حکومت خواتین کو شرعی حقوق دے تو کسی اور قانون کی ضرورت نہیں۔
شیرانی