مدینہ یونیورسٹی میں ثقافتی میلہ پاکستانی طلباءکی تیسری پوزیشن
اسلام آباد/ مدینہ منورہ (آئی این پی) مدینہ منورہ میں یونیورسٹی میں جاری پانچ روزہ بین الاقوامی ثقافتی میلہ میں پاکستانی طلباءنے پاکستانی ثقافت اور دفاعی اشیاءکے سٹال سجا دئیے۔ سو مختلف ممالک کے سٹالوں میں پاکستانی طلباءنے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ میلہ کا افتتاح گورنر مدینہ منورہ شہزاد فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کیا۔گورنر مدینہ منورہ سمیت 36 ممالک کے سفراء نے پاکستانی سٹال کا دورہ کیا اور طلباءکی طرف سے بنائے گئے ماڈل کی تعریف کی۔
پوزیشن