کراچی: دھماکہ خیز مواد رکھنے کے کیس میں سیاسی جماعت کے 2 کارکنوں کو عمر قید
کراچی(صباح نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سیاسی جماعت کے 2 کارکنان کو 21 اور 24 سال قید کی سزا سنا دی، ملزم ظفر سپاری کو عید گاہ جب کہ محمد حسین کو شاہ فیصل کالونی سے رینجرز نے گرفتار کیا تھا۔