• news

پاکستان میں ایک ماہ کے دوران کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا گیا، صومالیہ میں 150 ہلاک ہوئے: رپورٹ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بیورو آف انویسٹی گیشن جرنلزم ازبک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے گذشتہ ایک ماہ میں پاکستان میں کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا جبکہ صومالیہ میں امریکی ڈرون حملوں میں 150 افراد ہلاک ہوئے۔ یمن میں ڈرون سے القاعدہ کے 10 دہشت گرد مارے گئے۔ بیورو کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں مارچ کے مہینہ میں افغانستان میں ازبک نے پانچ ڈرون حملے کئے جبکہ امریکی فورسسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 16 حملے کئے۔

ای پیپر-دی نیشن