• news

بیرون ملک میرے نام پر کوئی پراپرٹی یا کمپنی نہیں: مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے نام پر بیرون ملک کوئی پراپرٹی یا کمپنی نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بھائی نے مجھے صرف ایک کارپوریشن میں ٹرسٹی بنایا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن