• news

ٹرمپ عظیم رہنما ہیں: اہلیہ‘صدر بن گیا تو میکسیکو سے سرحدی دیوار کی لاگت وصول کروں گا: ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) میلانیا ٹرمپ نے کہا ہے ان کے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ عظیم رہنما ہیں۔ وہ تمام افراد سے مساوی سلوک کرتے ہیں۔ مجھے ان پر فخر ہے۔ انہوں نے ان کے متنازع بیانات کا دفاع کیا۔ ادھر ایک میمو کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا اگر صدر بن گیا تو میکسیکو سے سرحدی دیوار کی لاگت وصول‘ اربوں ڈالر زر ترسیلات بھیجنے پر اس کے شہریوں پر ٹیکس لگائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن