• news

لیسکو میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کیخلاف درخواست پر 3 ہفتے میں جواب طلب

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو میں میرٹ کے برعکس ڈرائیوروں کی بھرتیوں کے خلاف دائر رٹ درخواست میں لیسکو چیف اور ڈائریکٹر ایچ آر سے تین ہفتوں میں تفصیلی جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن