• news

انتقال

لاہور (پ ر) بیگم میاں مقبول الٰہی کابلی انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات PCSIR 7/4/201 فیز II (نزد شوکت خانم ہاسٹل) میں 1:30 دوپہر بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ سوگواران زاہد مقبول کابلی، شاہد مقبول کابلی، سید مقبول کابلی۔

ای پیپر-دی نیشن